سیالکوٹ:جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والے 2بھکاری گرفتار

سیالکوٹ:جعلی معذور بن کر بھیک  مانگنے والے 2بھکاری گرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والے 2بھکاریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

 تفصیلات کیمطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ سے پولیس نے پابندی کے باوجود معذور بن کر بھیک مانگنے والے وحیدر اور عدنان سمیع کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں