تیز رفتاری پر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ

تیز رفتاری پر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار )تیز رفتاری پرٹرک ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔پٹرولنگ پولیس نے شیخوپورہ روڈ پر زگ زیگ بنا کر ڈرائیونگ کرنے پر ٹرک نمبر آر پی ٹی6520 کے ڈرائیور نزاکت عباس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

تیز رفتاری پرٹرک ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔پٹرولنگ پولیس نے شیخوپورہ روڈ پر زگ زیگ بنا کر ڈرائیونگ کرنے پر ٹرک نمبر آر پی ٹی6520 کے ڈرائیور نزاکت عباس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں