4 بجلی چور پکڑے گئے

4 بجلی چور پکڑے گئے

کامونکے (نامہ نگار)بجلی چوری پر 4 افراد پکڑے گئے ۔ ایمن آباداور واہنڈو پولیس نے گیپکو آفیسرز کی درخواستوں پر سوہاوہ ڈھلواں کے ثمران ،دندیاں کے یوسف،بھانپور کے صدیق اور کوٹ محمد شفیع کے خرم کیخلاف کارروائی شروع کر دی ۔

بجلی چوری پر 4 افراد پکڑے گئے ۔ ایمن آباداور واہنڈو پولیس نے گیپکو آفیسرز کی درخواستوں پر سوہاوہ ڈھلواں کے ثمران ،دندیاں کے یوسف،بھانپور کے صدیق اور کوٹ محمد شفیع کے خرم کیخلاف کارروائی شروع کر دی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں