نامعلوم افراد نے ذہنی معذور لڑکے کو اغوا کرلیا

نامعلوم افراد نے ذہنی معذور  لڑکے کو اغوا کرلیا

کامونکے (نامہ نگار )نامعلوم افراد نے ذہنی معذور لڑکے کو اغوا کرلیا۔گزشتہ روز نواحی گاؤں آدھورائے کے اکرم کا 13سالہ ذہنی معذور بیٹا زین گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اس دوران اسے نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

نامعلوم افراد نے ذہنی معذور لڑکے کو اغوا کرلیا۔گزشتہ روز نواحی گاؤں آدھورائے کے اکرم کا 13سالہ ذہنی معذور بیٹا زین گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اس دوران اسے نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں