گجرات :صوبائی وزیر صنعت و تجارت شافع حسین کی سالگرہ پر تقریب

گجرات :صوبائی وزیر صنعت و تجارت  شافع حسین کی سالگرہ پر تقریب

گجرات(سٹی رپورٹر ،نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ کے رابطہ آفس فورا چوک میں صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی۔۔۔

 جس میں سٹی صدر مسلم لیگ علی ابرار جوڑا ،سابق میئر و سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ طاہر مانڈہ بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے ،تقریب میں راجہ محمد سکندر،صوبائی وزیرکے پرسنل سیکرٹری تیمور بٹ ، شافع حسین کے کوآرڈینٹر علی سہیل رضی ،عمران بٹ ، معین بٹ عرف صاحب بہادر ، رانا حبیب ٹھیکیدار ،سیٹھ اصغر علی ، سیٹھ علی اکبر و دیگر بھی موجود تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں