گجرات چیمبر کے وفد کی پاکستان میں قازقستان کے سفیر سے ملاقات

گجرات چیمبر کے وفد کی پاکستان  میں قازقستان کے سفیر سے ملاقات

گجرات (سٹی رپورٹر ،نامہ نگار )سکندر اشفاق رضی صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے۔۔۔

چودھری محمد اسد بھٹی سینئر نائب صدر اور محمد معصوم قمر نائب صدر کے ہمراہ لاہور میں قونصل خانے کی تقریب میں شرکت کی۔ صدر گجرات چیمبر ، سینئر نائب صدر اور نائب صدر نے اس موقع پر یرزن کستافن قازقستان کے پاکستان میں سفیر اور قونصل جنرل کو مبارکباد پیش کی اور خیر سگالی کا پیغام پہنچایا، اس موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو بڑھانے کیلئے وفود کے تبادلہ پر اظہار خیال کیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں