کامونکے :کارپوریشن نے خالی پلاٹوں میں کوڑا پھینکنا شروع کردیا

کامونکے :کارپوریشن نے خالی  پلاٹوں میں کوڑا پھینکنا شروع کردیا

کامونکے (نامہ نگار )میونسپل کارپوریشن کے افسروں کی عدم توجہی کے باعث سینٹری ورکروں نے محلوں سے اُٹھایا جانے والا کوڑا اور ۔۔

نالیوں سے نکلنے والی گاب ڈمپنگ پوائنٹس پر لیجانے کی بجائے ہر محلے میں موجود خالی پلاٹوں میں پھینکنا شروع کردیاہے ۔ رہائشی آبادیوں میں پھینکی جانے والی گندگی کے باعث شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں