گجرات:الائیڈ سکول محمدن کیمپس کی تقریب تقسیم انعامات

گجرات:الائیڈ سکول محمدن  کیمپس کی تقریب تقسیم انعامات

گجرات(سٹی رپورٹر )الائیڈ سکول محمدن کیمپس کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات، پوزیشن ہولڈر طلبا میں انعامات تقسیم کئے گئے ۔۔

، اس موقع پر طلبا نے مظلوم فلسطینیوں سے بھرپورانداز سے اظہارہمدری کیا۔ تقاریر،ملی نغمے ،ٹیبلوز اورشاندار پرفارمنس سے حال میں موجود ہزاروں لوگوں سے خوب داد وصول کی، پرنسپل شہزاد ذوالفقار کا کہنا تھا کہ محمدن کیمپس کے طلبا کاپنجاب لیول کے مقابلوں میں ان کا پوزیشنز حاصل کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ کسی بھی میدان میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں انشا اﷲ آنے والا ہر دن محمدن کیمپس کے بچوں کیلئے نئی جہتیں لیکر آئے گا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں