سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا فلائٹ آپریشن6 تا18مئی تک بند

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا  فلائٹ آپریشن6 تا18مئی تک بند

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر) سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ فلائٹ آپریشن6مئی سے 18مئی تک بند رہے گا۔

 رن وے کی ضروری مرمت کے سلسلہ میں ائیرپورٹ بند رہے گا ۔ سیالکوٹ سے آنے والی جانے والی فلائٹس دوسرے شہر وں سے آپریشن کریں گی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں