وفاقی وزیر سالک حسین کے سیکرٹری کا عوامی شکایت پر چلڈن پارک کا دورہ

وفاقی وزیر سالک حسین کے سیکرٹری کا  عوامی شکایت پر چلڈن پارک کا دورہ

گجرات (نامہ نگار )وفاقی وزیر سالک حسین کے سیکرٹری حافظ عقیل جلیل کا عوامی شکایت پر چلڈن پارک کا وزٹ کیا۔۔

 جہاں پر انہوں نے چلڈن پارک کے مسائل کا جائزہ لیا،عمران بٹ ، کامران انعام ، اظہر گورائیہ، چودھری اظہر ہمراہ موجود تھے ۔ اس موقع پرانہوں نے کہاکہ ضلعی افسروں سے ملاقات کے بعد چند دنوں میں چلڈن پارک میں موجود مسائل کا خاتمہ ہوگا اور چلڈن پارک پھر سے گجرات کی عوام کو ہرا بھرا نظر آئے گا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں