سیالکوٹ :ماموں زاد نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سیالکوٹ :ماموں زاد نے  لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ماموں زاد نے جواں سال لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ سول لائن کے علاقہ پریم نگر میں عمران کی ہمشیرہ(ث )گھر میں اکیلی تھی کہ پرویز آیا اور اکیلا پاکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

ماموں زاد نے جواں سال لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ سول لائن کے علاقہ پریم نگر میں عمران کی ہمشیرہ(ث )گھر میں اکیلی تھی کہ پرویز آیا اور اکیلا پاکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں