سیالکوٹ:کھیتوں سے بچی کی لاش برآمد، پوسٹمارٹم کیلئے منتقل

سیالکوٹ:کھیتوں سے بچی کی  لاش برآمد، پوسٹمارٹم کیلئے منتقل

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا) کھیتوں سے نابالغ نامعلوم بچی کی لاش برآمد ہو ئی ہے ۔ جودھے والی کے قریب سے ملنے والی لاش پولیس نے پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی ۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ بچی کو زیادتی کے بعد فائر نگ کرکے قتل کیا گیا ہے ۔

کھیتوں سے نابالغ نامعلوم بچی کی لاش برآمد ہو ئی ہے ۔ جودھے والی کے قریب سے ملنے والی لاش پولیس نے پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی ۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ بچی کو زیادتی کے بعد فائر نگ کرکے قتل کیا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں