ٹانڈہ :گیس ری فلنگ کی دکان میں آ تشزدگی ،2افراد جھلس گئے

ٹانڈہ :گیس ری فلنگ کی دکان  میں آ تشزدگی ،2افراد جھلس گئے

ٹانڈہ (نمائندہ دنیا )ٹانڈہ مین لاری اڈا پر واقع گیس ری فلنگ کی دکان میں دھماکے سے آگ لگ گئی۔۔۔

دکاندار سمیت 2 افرادشدید زخمی، دکان اورموٹر سائیکل آگ کی نذر ہو گئے ۔ بجلی کے تاروں میں بھی آگ بھڑک اٹھی جبکہ سامنے پیزہ کی شاپ کو بھی نقصان پہنچا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی 1122 تھانہ ٹانڈہ پولیس اور گیپکو کے اہلکار موقع پر پہنچ گے ، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں