سابق چیئرمین پریس کلب قلعہ دیدار سنگھ یوسف شاد انتقال کر گئے

سابق چیئرمین پریس کلب قلعہ  دیدار سنگھ یوسف شاد انتقال کر گئے

قلعہ دیدار سنگھ(سٹی رپورٹر )سابق چیئرمین پریس کلب قلعہ دیدار سنگھ محمد یوسف شاد انتقال کر گئے ۔

 مر حوم سینئر صحافی سیف اللہ وریا، ضیا اللہ وریا،صفی اللہ وریا کے بڑے بھائی اور ڈاکٹر عمر یوسف شاد ،ابوبکر یوسف شاد،علی یوسف شاد،حافظ فہد یوسف شاد کے والد تھے ۔مرحوم کو سینکڑوں افراد کی موجودگی میں قلعہ دیدار سنگھ کے بڑے قبرستان میں سپردخاک کر دیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں