آ ر پی او کی فتومنڈ بازار میں کھلی کچہری،شہریوں کے مسائل سنے

آ ر پی او کی فتومنڈ بازار میں کھلی  کچہری،شہریوں کے مسائل سنے

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ریجنل پولیس آفیسر طیب حفیظ چیمہ نے انجمن تاجران کے ہمراہ فتومنڈ بازار میں کھلی کچہری لگائی جس میں ایس ایس پی۔۔۔

 انویسٹی گیشن رضوان طارق،ایس پی سول لائن بلال سلہریا، اے ڈی آئی جی اسد محمود ،تاجربرادری، انجمن تاجران کے ر ہنما ئوں اور خواتین سمیت شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔آر پی اونے فرداً فرداً تمام افراد کے مسائل سنے اور متعلقہ پولیس افسر وں کو حل کیلئے فوری احکامات جاری کئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں