سیالکوٹ :مختلف واقعات میں 2خواتین اوربچے کو اغوا کرلیا گیا

سیالکوٹ :مختلف واقعات میں  2خواتین اوربچے کو اغوا کرلیا گیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) مختلف واقعات میں2خواتین اوربچے کو اغوا کرلیا گیا۔

تھانہ رنگپورہ کے علاقہ محلہ اسلام پورہ میں عدنان کی بیوی اقرار ، اسکے بیٹے محمد احمد اور تھانہ ستراہ کے علاقہ وڈالہ سندھواں میں محمد مقبول کی بیوی کو نامعلوم افراداغوا کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمات درج کرکے تفتیش شرو ع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں