2 بجلی چور پکڑے گئے

2 بجلی چور پکڑے گئے

کامونکے (نامہ نگار )بجلی چوری کرنے والے دو افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔ ایمن آباد پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او کی درخواستوں پر بجلی چوری کرنے والے محمد عامر اور مین بازار کے حکیم سلیم کیخلاف مقدمات درج کر لئے ۔

بجلی چوری کرنے والے دو افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔ ایمن آباد پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او کی درخواستوں پر بجلی چوری کرنے والے محمد عامر اور مین بازار کے حکیم سلیم کیخلاف مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں