ڈسکہ:500 روپے ادھار دینے سے انکار ،نوجوان پر تشدد

ڈسکہ:500 روپے ادھار  دینے سے انکار ،نوجوان پر تشدد

ڈسکہ(نامہ نگار)پانچ سو روپے ادھار دینے سے انکار پر دو افراد کا نوجوان پر تشدد،سرانوالی کے محمد ارشاد کے بیٹے آفتاب سے فاروق بٹ نے 500رو پے ادھار مانگے انکار پر ملزم نے بوتل ماردی جبکہ ملزم فاروق کے بھائی عادل نے بھی آفتاب کو ڈنڈوں سے زخمی کر دیا ۔

پانچ سو روپے ادھار دینے سے انکار پر دو افراد کا نوجوان پر تشدد،سرانوالی کے محمد ارشاد کے بیٹے آفتاب سے فاروق بٹ نے 500رو پے ادھار مانگے انکار پر ملزم نے بوتل ماردی جبکہ ملزم فاروق کے بھائی عادل نے بھی آفتاب کو ڈنڈوں سے زخمی کر دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں