بجلی کے 2گھریلو میٹر چوری

بجلی کے 2گھریلو میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے مختلف علاقوں میں نوید اور زبیر نامی دو افراد کے گھروں کے باہر سے نامعلوم ملزمان نے رات کی تاریکی میں بجلی کے میٹر چوری کرلئے ۔

پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں