انسداد پولیو مہم، محکمہ صحت کے افسر قاضی وقاص کو ایوارڈ سے نواز دیا گیا

انسداد پولیو مہم، محکمہ صحت کے افسر قاضی وقاص کو ایوارڈ سے نواز دیا گیا

کوٹ دو(تحصیل رپورٹر ، نامہ نگار )پولیو کے عالمی دن کے موقع پرمنعقدہ تقریب پولیو سے بچاؤ کی مہم میں ہر بچے کو ہر بارپولیو کے قطرے پلانے والدین کی ذہن سازی پولیو ورکرز کیلئے بہترین سہولیات باہم پہنچانا۔۔

 اور مقرر اہداف کے حصول میں کامیابی پانے اور بہترین کارکردگی دکھانے پر محکمہ صحت غازی گھاٹ میں تعینات آفیسر قاضی محمد وقاص کو ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ قراۃ العین نے بہترین کارکردگی پرایوارڈ سے نوازا علاقہ بھر کے معززین نے انہیں اس کامیابی پر مبارکباددی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں