نائب صدر ایف پی سی سی آ ئی عون علی کی صدر گجرات چیمبر سے ملاقات

نائب صدر ایف پی سی سی آ ئی عون علی کی صدر گجرات چیمبر سے ملاقات

گجرات(سٹی رپورٹر )عون علی سید نائب صد ر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور۔۔۔

 صفدر زمان شاہ گروپ لیڈر ہری پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منیر پشاوری صدر گجرات چیمبر اور حاجی ناصر محمود گروپ لیڈر سے ملاقات کی۔ انہوں نے منیر پشاوری کو صدر گجرات چیمبر اور فہد رفیق کو نائب صدر گجرات چیمبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ۔ صفدر زمان شاہ گروپ لیڈر ہری پور چیمبر نے صدر گجرات چیمبر کو وفد کے ہمراہ ہری پور کے دورہ کی دعوت دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں