بجلی کا ٹرانسفارمر چوری

بجلی کا ٹرانسفارمر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی کا لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفارمر چوری کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سمن آبادکے علاقے نثار کالونی میں فیسکو کی جانب سے نصب کیاگیا  ٹرانسفارچوری کرلیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں