سیالکوٹ :مختلف علاقوں میں صفائی سست روی کا شکار ،آ لائشوں کے ڈھیر

سیالکوٹ :مختلف علاقوں میں صفائی  سست روی کا شکار ،آ لائشوں کے ڈھیر

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر )عید کے تینوں ایام کے دوران سیالکوٹ میں اکثر یونین کونسلوں میں جانوروں کی باقیات اٹھانے کا عمل سست روی کا شکار رہا ۔

عید الاضحی کے تینوں ایام کے دوران شہری یونین کونسل شاہ سیداں کے علاوہ چھتی گلی کے علاوہ اکثردیہی یونین کونسلوں میں گائے بیل، بکروں کی باقیات اٹھانے کا عمل سست روی کا شکار رہا جسکے باعث جانوروں کی باقیات میں سے شدید گرمی کے باعث تعفن اور بدبو پھیلنے سے شہریوں کو مشکلات درپیش آئیں جبکہ گندگی کے ڈھیروں کی وجہ سے بھی مسائل پیدا ہوئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں