راہوالی:منشیات فروش گرفتار،ڈیڑھ کلو چرس برآمد

راہوالی:منشیات فروش  گرفتار،ڈیڑھ کلو چرس برآمد

راہوالی(نمائندہ دنیا )منشیات فروش کو پولیس نے قابو کرلیا اس سے ڈیڑھ کلو چرس قبضہ میں لے لی، کینٹ پولیس نے اعجاز احمد ولد افتخار احمد ساکن کشمیر کالونی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

منشیات فروش کو پولیس نے قابو کرلیا اس سے ڈیڑھ کلو چرس قبضہ میں لے لی، کینٹ پولیس نے اعجاز احمد ولد افتخار احمد ساکن کشمیر کالونی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں