دکانوں، گھروں میں گیس ری فلنگ پر پابندی ہے :افضل حیات تارڑ

دکانوں، گھروں میں گیس ری فلنگ پر پابندی ہے :افضل حیات تارڑ

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل افضل حیات تارڑ نے کہا ہے کہ ایل پی جی فلنگ پلانٹ مالکان گیس ری فلنگ میں اوگرا کے ایس او پیز کو مدنظر رکھیں، دکانوں، گھروں میں گیس ری فلنگ پر پابندی ہے۔

 خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں ایل پی جی گیس ری فلنگ پلانٹ مالکان سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں