سہیلی کو ملنے جانیوالی اغوا

 سہیلی کو ملنے جانیوالی اغوا

ڈسکہ(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )سہیلی کو ملنے گئی لڑکی کو نامعلوم افرادنے اغواکرلیا ۔

ڈسکہ کے وحید کی بیٹی گزشتہ رو ز گھرسے سہیلی کو ملنے گئی تو واپس نہ آئی جس کو نامعلوم افراد اغواکرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں