خاتون فحش میسج اور غیر اخلاقی ویڈیورز بھیجنے والے کیخلاف مقدمہ

خاتون فحش میسج اور غیر اخلاقی  ویڈیورز بھیجنے والے کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ دنیا) خاتون فحش میسج اور غیر اخلاقی ویڈیورز بھیجنے والے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ میں پولیس نے خاتون کوواٹس ایپ پر فحش مسیج اور غیر اخلاقی ویڈیوز بھیجنے کے الزام میں ارسلان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں