سا بق صد ربار ضیغم اللہ سا نسی کی بر سی پر تعزیتی اجلاس

سا بق صد ربار ضیغم اللہ سا نسی  کی بر سی پر تعزیتی اجلاس

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )سا بق صد ربار ضیغم اللہ سا نسی ایڈووکیٹ کی آ ٹھو یں بر سی پر تعزیتی اجلاسضلع کچہر ی ہا ل میں ہوا۔ اجلا س کی صد ارت ایم پی اے قیصرسند ھوایڈووکیٹ نے کی ۔

 اجلا س سے وحید الحق ہا شمی، شہید اسلم جوڑا ،خا دم حسین آ دھی اور احد محمود ر سمیت دیگر وکلاء نے خطا ب کر تے ہو ئے ضیغم اللہ سا نسی ایڈووکیٹ کی کا وشو ں کی تعریف کی اوربا ر کے لیے ان کی خد ما ت کو سر اہا خر ا ج تحسین پیش کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں