ورلڈ ہپا ٹا ئٹس ڈے کے حوالے سے ریجنل ٹیکس آ فس میں آ گاہی سیمینار

ورلڈ ہپا ٹا ئٹس ڈے کے  حوالے سے ریجنل ٹیکس آ فس  میں آ گاہی سیمینار

گو جرانوالہ(نیوز رپورٹر )ورلڈ ہپا ٹا ئٹس ڈے کے حوالے سے ریجنل ٹیکس آ فس، گوجرانوالہ میں پا رسا ٹر سٹ کے زیر اہتمام، چیف کمشنرریجنل ٹیکس آ فس گوجرانوالہ عاصم افتخار کی سربراہی میںہیپا ٹائٹس کے خاتمہکی آگاہی مہم کے حوالے سے سیمینار منعقد ہوا۔

 جس میں کمشنر زون ون نوید احمد، ایڈیشنل کمشنر ہیڈ کوارٹر زرفعت عزیز و دیگرٹیکس آفیسر ز نے شرکت کی۔ شر کا سے خطا ب کر تے ہو ئے وائس چیئرمین پا رسا ٹر سٹ ڈا کٹر اسد علی چو دھری نے کہا کہ گوجرانوالہ سمیت پو رے پا کستان میں ہیپا ٹا ئٹس کے خا تمے کیلئے مہم چلا ئی جا رہی ہے جس میں لو گ بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں