او آ ئی سی کے پلیٹ فارم سے اسرائیل کو منہ توڑ جواب دیا جائے :حافظ ارشد

تتلے عالی(نامہ نگار)کلاتھ مارکیٹ تتلے عالی کے مرکزی سینئر نائب صدر حافظ محمد ارشد نے کہا ہے کہ اسمعیل ہنیہ کی شہادت امت مسلمہ کا بہت بڑا نقصان ہے اور اس پر مسلم ممالک کے حکمرانوں اورانسانی حقوق کی علمبردار تنظیموں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔
او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کرکے اسرئیل کی جارجیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے ۔