شہر کی دنیا:-سمبڑیال:تھانیدار محمد اسلم کلو شہید کے یوم شہادت پر تقریب

سمبڑیال:تھانیدار محمد اسلم کلو شہید کے یوم شہادت پر تقریب

facebook sharing button Share
twitter sharing button Tweet
whatsapp sharing button Share
sharethis sharing button Share
سمبڑیال:تھانیدار محمد اسلم کلو شہید  کے یوم شہادت پر تقریب

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )تھانیدار محمد اسلم کلو شہید کے 20ویں یوم شہادت کے موقع پر پر وقار تقریب۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ، موضع کوٹ دینہ کے ASI محمد اسلم کلو تھانہ صدر ڈسکہ میں دوران ڈیوٹی اشتہاری ملزم کے ہاتھوں شہید ہوگئے تھے ان کے یو م شہادت کے موقع پر DPO سیالکوٹ کی خصوصی ہدایت اورSDPO سرکل سمبڑیال کی زیر نگرانی SHO تھانہ سمبڑیال محمد ارشا د نے پنجاب پولیس کے چاک وچوبند دستہ کیساتھ شہید ASI کو سلامی دی اورشہید کی قبر پرپھولوں کی چادر چڑھائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں