میو نسپل کارپوریشن کا مختلف بازاروں میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

میو نسپل کارپوریشن کا مختلف بازاروں  میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

گو جرانوالہ (سٹی رپورٹر )میو نسپل کارپوریشن کی انتظامہ کے ،لینڈ منیجر رحمت علی انصاری ۔۔۔

انسپکٹر عرفان نسیم بٹ نے کمشنر گو جرانوالہ نوید حید ر شیرازی کے حکم پر غیر قانونی تجاوزات کے خلاف مہم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئیاندرون شہر کے بازاروں چوک گھنٹہ گھر،کچا برتن والا بازار، صرافاں بازار،بیری والہ چوک مین کھیالی دروازہ میں تمام بازار،مارکیٹس کو ہر قسم کی تجاوزات سے پاک کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں