4 افراد نے اغوا کر لیا

4 افراد نے اغوا کر لیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر )خاتو ن سمیت 4 افراد نے لڑکی کو اغوا کرلیا۔ تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ چھپڑی محلہ کے رہائشی رفعت طاہرہ کی22سالہ بیٹی شمسہ کو ساجد، اسلم، عباس اور نایاب بی بی ورغلا کر اغوا کرکے لے گئے ۔

خاتو ن سمیت 4 افراد نے لڑکی کو اغوا کرلیا۔ تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ چھپڑی محلہ کے رہائشی رفعت طاہرہ کی22سالہ بیٹی شمسہ کو ساجد، اسلم، عباس اور نایاب بی بی ورغلا کر اغوا کرکے لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں