منڈیکی گورائیہ:مخالفین کا گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد

منڈیکی گورائیہ:مخالفین کا گھر  میں گھس کر خاتون پر تشدد

منڈیکی گورائیہ ،ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار ) گیارہ افراد کا گھرمیں گھس کرخاتون پرتشدد کپڑے پھاڑ کرنیم برہنہ کردیا ۔

تھانہ صدر کے علاقہ دھامونکے کے قمر کی بیوی گھرمیں موجودتھی کہ اسی دوران عمران ’عرفان ’عثمان ’شاہ زیب ’سجاد’اکرم ’نبیلہ ’حسنین ’صفر علی ’ظفر اقبال اور شمیم گھس آئے اور آتے ہی اسکی بیوی کوتشددکانشانہ بناکر زخمی کردیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں