سمبڑیال :مختلف مقامات سے 2لڑکیاں اور خاتون اغوا
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )مختلف مقامات سے 2لڑکیوں اور خاتون کو اغوا کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سمبڑیال کے محلہ الیوالی کے رہائشی محمد یونس کی 16سالہ لڑکی ارم شہزادی۔۔۔
محلہ رسول پورہ سے سائرہ بی بی کی 17 سالہ بیٹی کائنات جبکہ محلہ رسول پورہ سے ہی محمد جہانگیر کی بیوی 24سالہ صبا جس کی کچھ عرصہ قبل شادی ہوئی تھی کو نامعلوم افراد ورغلا کر اغوا کر کے لے گئے ۔