گجرات رائس کلب کا ملک کی معاشی صورتحال پر اظہار تشویش

گجرات رائس کلب کا ملک کی معاشی صورتحال پر اظہار تشویش

گجرات(سٹی رپورٹر ،نامہ نگار ) گجرات رائس کلب کا اجلا س صدر سا جد محمو د چو دھر ی کی زیر صدا رت مقا می ر یسٹو ر نٹ میں ہو ا۔۔۔

 اجلا س میں سیکر ٹر ی خبیب عر فا ن نے ما ہا نہ کا ر کر دگی ر پو ٹ پیش کی ، ما ر کیٹ میں نئے سیز ن کے چا ول اور پیٹی کی قیمتو ں کے حوالے سے تبا د لہ خیا ل کیا گیا ، علا وہ ما ر کیٹ میں مو جو د نئے اور پر انے چا ولو ں کے حوالے سے بھی با ت چیت کی گئی، اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے صدر سا جد چو دھر ی کا کہنا تھا کہ ایکسپو ر ٹ کے حوالے سے حکو مت کی جا نب سے کو ئی پالیسی کلیئر نہیں کی گئی ، حکو مت انڈسٹر یل ما لکا ن کو ز یروما ر ک اپ پر قرض دے تا کہ صنعتکار نئی مشینیں لگا کر کا ر کر دگی بہتر کر سکیں ۔ سا بق صدور شیخ نصیر ا حمد ، امجد مجید بٹ اور نو ا ز بٹ کا کہنا تھا کہ منفی معا شی اشار ئیے عو ام کیلئے خطر ہ بن رہے ہیں ، غیر واضح معا شی صور تحا ل سے کا ر و با ر ی طبقہ پر یشا ن ہے ۔سید سہیل شا ہ ، شا ہد حسن ،میا ں عمر ان منیر کا کہنا تھا غیر واضح صو ر تحا ل سے معیشت کو لگنے و الے دھچکے کا ر و با ر ی بر د ا ر ی کے اعتما د کو لے ڈوبیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں