پانڈوکی خورد کا رہائشی جنوبی افریقہ میں جاں بحق ،میت آ ج پہنچے گی

پانڈوکی خورد کا رہائشی جنوبی افریقہ  میں جاں بحق ،میت آ ج پہنچے گی

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )نواحی موضع پانڈوکی خورد کا رہائشی سا ئو تھ افریقہ میں مبینہ طور پر جاں بحق ہو گیا ،10سال سے روزگار کے سلسلہ میں مقیم تھا،آج میت وطن واپس آئیگی۔

بتایا گیا ہے کہ عادل چٹھہ 3 روزقبل اپنی دکان بند کرنے کے بعد پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا،اگلے روز شہر کے باہر قبرستان کے پاس کھڑی گاڑی سے لاش ملی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں