چھت کا پلر گرنے سے بچہ جاں بحق

چھت کا پلر گرنے سے بچہ جاں بحق

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )حافظ آباد کے ٹیولب سٹی میں8سالہ بچہ پلر گرنے سے جاں بحق ہوگیا۔

مقامی تاجر شیخ محمد عثمان سکنہ گلی ڈاکٹر محمد حسین بھٹی والے کا بیٹا ٹیولب سٹی میں شادی کی تقریب میں گیا 1جہاں وہ چھت پر کھیل رہا تھا کہ اس پر پلر آگرا جس کے نتیجہ میں وہ جاں بحق ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں