میڈیکل لیگل میں رد و بدل،سینئر آفیسر چونڈہ ڈاکٹر جاوید گرفتار

میڈیکل لیگل میں رد و بدل،سینئر  آفیسر چونڈہ ڈاکٹر جاوید گرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا )اینٹی کرپشن نے سینئر میڈیکل آفیسر چونڈہ ڈاکٹر جاوید گل کو میڈیکل لیگل میں رد و بدل کرنے پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا ۔سی او اینٹی کرپشن سیالکوٹ ملک ندیم منور کا کہنا ہے معاشرے میں موجود کرپٹ عناصر کے خلاف بلا تفریق کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

اینٹی کرپشن نے سینئر میڈیکل آفیسر چونڈہ ڈاکٹر جاوید گل کو میڈیکل لیگل میں رد و بدل کرنے پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا ۔سی او اینٹی کرپشن سیالکوٹ ملک ندیم منور کا کہنا ہے معاشرے میں موجود کرپٹ عناصر کے خلاف بلا تفریق کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں