حافظ آباد:کمسن بیٹی کے قتل کی ملزمہ کو جیل بھجوادیا گیا

حافظ آباد:کمسن بیٹی کے قتل  کی ملزمہ کو جیل بھجوادیا گیا

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )حافظ آباد کے علاقہ کانواں والی میں اڑھائی سالہ بیٹی کو قتل کرنے والی ماں کو ڈسٹرکٹ جیل بھجوا دیا گیا۔

پولیس تھانہ سکھیکی کے مطابق مقتولہ شجر بی بی نے اقرار جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس کے خاوند یونس نے اسے کچھ عرصہ قبل طلاق دے دی تھی جس کے بعد وہ ڈپریشن میں تھی اور  اسی ڈپریشن کی وجہ سے اس نے اپنی بیٹی کو ٹوکا میں دے دیا جس سے کی ٹانگیں شدید زخمی ہو گئیں۔ پولیس کا مزید کہنا تھا کہ خون زیادہ بہنے کی وجہ سے بچی ٹراما سنٹر میں دم توڑ گئی ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں