کامونکے :گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کرنے کی کوشش
کامونکے (نامہ نگار )گھریلو ناچاقی پر خاوند کی بیوی کو قتل کرنے کی کوشش۔بتایا گیاہے کہ عصمت بی بی خاوند تقی سے ناراض ہوکر سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی اپنی بیٹی۔۔۔
کے ہاں رہ رہی تھی کہ گزشتہ روز اسی بناپر تقی نے بیٹی کے گھر داخل ہوکر اپنی بیوی کو مُنہ پر تکیہ رکھ کر سانس روک کر قتل کرنے کی کوشش کی۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔