باٹھ لا ایسوسی ایٹس نے راجہ عبدالمقیت کی حمایت کر دی

باٹھ لا ایسوسی ایٹس نے راجہ  عبدالمقیت کی حمایت کر دی

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)باٹھ لا ایسوسی ایٹس نے ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے الیکشن میں امیدوار برائے جنرل سیکرٹری راجہ عبدالمقیت خان کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ راجہ عبدالمقیت نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حمایت پر امتیاز رسول باٹھ ایڈووکیٹ اور باٹھ لا ایسوسی ایٹس کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

باٹھ لا ایسوسی ایٹس نے ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے الیکشن میں امیدوار برائے جنرل سیکرٹری راجہ عبدالمقیت خان کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ راجہ عبدالمقیت نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حمایت پر امتیاز رسول باٹھ ایڈووکیٹ اور باٹھ لا ایسوسی ایٹس کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں