ٹک ٹاکر لڑکی کواغواکرلیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ڈسکہ کے محلہ بھاٹانوالہ کے ندیم الحق کی بیٹی (ت) کا ٹک ٹاک آئی ڈی پر حسنین کیساتھ رابطہ تھا ملزم نے ساتھیوں کیساتھ ملکر لڑکی کواغوا کرلیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
ڈسکہ کے محلہ بھاٹانوالہ کے ندیم الحق کی بیٹی (ت) کا ٹک ٹاک آئی ڈی پر حسنین کیساتھ رابطہ تھا ملزم نے ساتھیوں کیساتھ ملکر لڑکی کواغوا کرلیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔