حافظ آباد:مقابلہ حسن قرأ ت کی اطلاع نہ دینے پر طلبہ میں تشویش

حافظ آباد:مقابلہ حسن قرأ ت کی  اطلاع نہ دینے پر طلبہ میں تشویش

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )محکمہ اوقاف اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مقابلہ حسن قرأ ت میں متعدد دینی مدارس کے۔۔۔

 طلبہ اور قرا کو اطلاع نہ دئیے جانے سے ان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ متاثرہ مدارس کے اساتذہ قاری عرفان، ارشد محمود اور محمد ادریس نے محکمہ اوقاف پنجاب کو آ گاہ کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں