ڈسکہ:نامعلوم افرادنے خاتون کو2بچوں سمیت اغوا کرلیا

ڈسکہ:نامعلوم افرادنے خاتون  کو2بچوں سمیت اغوا کرلیا

ڈسکہ ،موترہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)نامعلوم افرادنے ماں کو2بچوں سمیت اغوا کرلیا۔

موضع کوٹلی خانوں کا وقاص بیوی اور بچوں کے ہمراہ سویاہواتھا صبح اٹھا تو بیوی اور بچے غائب تھے ، تلاش پر معلوم ہواکہ خاتون اور بچوں کو نامعلوم افراداغوا کرکے لے گئے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں