پلازے کے با ہر سے چوری

راہوالی (نامہ نگار)خریداری کیلئے آئے شہری کی پلازہ کے باہر سے موٹر سائیکل چوری ہو گئی ۔
محلہ گرین ٹاؤن راہوالی کافرقان کسی کام کے لیے سرفراز پلازہ گیا اور موٹر سائیکل نمبر AHE-2409باہر کھڑی کردی جو چور لے گئے ۔