ڈسکہ :داماد کا ساتھیوں کیساتھ ملکر سسر پر تشدد

موترہ،ڈسکہ (نامہ نگار، نمائندہ دنیا ) داماد نے ساتھیوں کیساتھ ملکر سسر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔میترانوالی کے قاسم نے اپنی بیٹی کی شادی بابرکیساتھ کی ملزم بابر نے اس کی بیٹی کو تشددکرکے زخمی کردیا ۔۔
وہ پتہ جوئی کرنے کیلئے آیاتو اس کے داماد بابرنے اپنے ساتھیوں تصدق’منان اور ثمینہ کیساتھ ملکر اس کوبھی تشدد کانشانہ بناڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔