ٹانڈہ :بکرا چور گینگ گرفتار ہزاروں روپے برآ مد

ٹانڈہ :بکرا چور گینگ گرفتار  ہزاروں روپے برآ مد

ٹانڈہ (سٹی رپورٹر )صدرسرکل پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن، بکرا چوروں سے 30 ہزار روپے برآمد کرلئے گئے ۔

ایس ایچ او تھانہ ٹانڈہ انسپکٹر اعجاز احمد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بکرا چوروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دو بکرا چوروں کو گرفتار کرلیا، ملزموں نے بکرا چوری کر کے فروخت کر دیا تھا،گرفتار ملزموں میں وقار احمد ،طارق سکنہ متیانوالہ شامل ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں