عالم چوک:گھر سے کام پر جانے والا نوجوان اغوا

عالم چوک (نمائندہ خصوصی)گھر سے کام پر جانے والے نوجوان کو اغوا کر لیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ مدوخلیل کا ۔۔
رہائشی 17 سالہ طاہر رضا گھر سے کام پر گیا جسے راستے میں نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا، تھانہ لدھیوالہ پولیس نے مغوی طاہر رضا کے باپ نواز کی درخواست پر نامعلوم اغوا کاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔