سیالکوٹ:گھرمیں کام کر نیوالی خاتون سے زیا دتی ، مالک گرفتار

سیالکوٹ:گھرمیں کام کر نیوالی  خاتون سے زیا دتی ، مالک گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) گھر میں کام کرنے جانیوالی خاتون سے زیادتی، ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ مراد پور کے علاقہ میں سلمان کی بیوی (س)حسن کے گھر کام کرنے گئی تو حسن اور علی حمزہ نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے خاتون کے خاوند سلمان کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ملزم حسن کو گرفتار کرلیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں